جب آپ ویب سائٹ کا نام www.amnazone.pk گوگل پر ڈالیں گے تو آپ اپنے ای میل اور یوزر نیم پر جائیں گے، جو کہ پہلے ہی کمپنی نے آپ کو ای میل کے ذریعے بھیجا ہوا ہے۔ آپ اس کو اس طرح دیکھیں گے۔ جب آپ ویب سائٹ پر انٹر کریں گے تو بہت ساری تفصیلات آپ کو کمپنی کی طرف سے ملیں گی۔ آپ آرام سے دیکھ سکتے ہیں کہ کمپنی کن سیکٹرز میں کام کر رہی ہے۔
جب آپ “شاپ” پر کلک کریں گے تو وہاں آپ کو مختلف کیٹیگریز نظر آئیں گی۔ مثال کے طور پر، جب آپ “بکس” کی کیٹیگری پر کلک کریں گے تو مختلف قسم کی کتابیں سامنے آئیں گی، اور ہر کتاب کے نیچے پوائنٹس ہوں گے جو آپ کی کمائی کی نشاندہی کریں گے۔ اسی طرح جب آپ “کپڑوں” کی کیٹیگری پر کلک کریں گے تو مختلف قسم کے کپڑے نظر آئیں گے، اور ہر آئٹم کے نیچے پوائنٹس ہوں گے جو آپ کی کمائی کے بارے میں بتائیں گے۔
آپ نے وہ آئٹمز کارٹ میں شامل کرنے ہیں جو کسٹمر کی ڈیمانڈ ہیں۔ کسٹمر کی معلومات ویب سائٹ پر دینا ہوگی، اور پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتے رہیں گے۔ کسٹمر اپنے پارسل کو ٹی سی ایس کے ذریعے وصول کرے گا۔