FIR & COMPLAINT – انرراج مقدمہ

In Stock

Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,499.

Category:

Share on Social Media:

Author: Mian M Din Ashraf
Category:  Law
Pages: 344
پاکستان کے تقریبا ہر شہری کو زندگی میں تھانے کچہری سے واسطہ ضرور پڑتا ہے مگر ہمارے نصاب تعلیم میں قانون کی تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو تھانے و عدالتی کارروائی کا بالکل بھی علم نہیں ہوتا ،لہذا تمام شہریوں کی آگاہی کے لیے ہم نے مفصل اردو آسان فہم کتاب(ایف آئی آر و استغاثہ) ایڈیشن2024شائع کردی ہے جس میں مکمل قوانین بشمول ایف آئی آر، قتل ،چیک ڈس آنر،فراڈ کی قوانین، ضمانت کے قوانین ,توہین رسالت کا قانون، منشیات کے قوانین، ایس ایچ او کے اختیارات، ،مقدمہ درج کروانے کا طریقہ کار،اغوا کے قوانین، چوری ،ڈکیتی، پولیس رپورٹ کے قوانین، ٹرائل، استغاثہ کے قوانین، کرپشن کے قوانین، ڈی این اے ،جیل کے قوانین، قیدیوں کے حقوق، زنا و ریپ کے قوانین، چالان ،جسٹس آف پیس ،حق دفاع کا قانون، پولیس کے فرائض و ذمہ داری، قبر کشائی، دہشتگردی، ہوائی فائرنگ کے قانون ،کسی کا راستہ بند کی سزا وغیرہ کے قوانین شامل ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “FIR & COMPLAINT – انرراج مقدمہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recently Viewed Products

No recently viewed products to display
Scroll to Top
0